جب ملتا ہےسوئےغموں کو جگا دیتا ہے درد بھری باتیں کرکےمجھےرلا دیتا ہے میری نشانیوں کو پہلےجمح کرتا ہے پھرماچس لے کر سب کو جلا دیتا ہے