جب ملتا ہےدرد بڑھا دیتا ہے شکوہ کرنےپہ مسکرادیتاہے درد بھری زندگی ہے اس کی دشمنوں کو بھی دعا دیتاہے میخانے جانے کی حاجت نہیں وہ آنکھوں سےپلادیتا ہے