جب میں تمہیں دیکھنا چاہوں
Poet: UA By: UA, Lahoreجب میں تمہیں دیکھنا چاہوں
تمہارا دلکش چہرہ روبرو پاؤں
جب میں تمہیں سننا چاہوں
تمہاری میٹھی آواز سن پاؤں
جب میں تم سے مِلنا چاہوں
تمہارا خوشگوار ساتھ پاؤں
جب میں تمہیں دیکھنا چاہوں
تمہارا دلکش چہرہ روبرو پاؤں
More Love / Romantic Poetry






