جب پیار کرتا ہے تو انتہا کرتا ہے
خوشی ہی نہیں غم بھی عطاکرتاہے
ستمگر کےدل میں بھی شائدرحم آئے
اس کےلیے میرا ٹوٹآ دل دعا کرتاہے
ہمیں تو فقط تیری ذات سےغرض ہے
یہ غرض نہیں کےکوئی اور کیاکرتاہے
ہر مشکل میں کوئی مصلحت ہوتی ہے
اپنےصابربندوں کی مدد خدا کرتا ہے
اشعار سےسب سامعین کادل بہلاتاہے
اس کےسوا کچھ نہ اصغرکرتا ہے