جب کروں کال اسے ٹھیک ہو جاتا ہوں میں ایسے لگتا ہے کہ نزدیک ہو جاتا ہوں میں شاعری ذہن سے میرے تو نکلتی ہی نہیں اس قدر ذوق سے تکنیک ہو جاتا ہوں میں سادگی راس نہیں آتی ہے مجھ کو شہزاد اپنوں کے ہاتھوں ہی تضحیک ہوجاتا ہوں میں