کسی حسیں رات جب ہم ملیں گے اس روز بہت سے پھول کھلیں گے ناممکن جو ہے اسے ممکن کریں گے چاندنی رات میں تارے گنیں گے ٹھنڈی ہوا چلے گی اگر گلیوں میں گھر سے نکل ہم بھی باہر چلیں گے