جدائی کے زخم سے گہرا کوئی زخم نہیں ہوتا اتنےدرد سہے اب کسی بات کا غم نہیں ہوتا جو لوگ کسی دل میں جگہ بنا لیتے ہیں نظر سےدور ہونےسےان کا پیار کم نہیں ہوتا