جس دن تم تک رسائی ہو جائےگی دیکھنا پھر ختم یہ جدائی ہو جائےگی جب ہم تم سدا کےلیے ایک ہو جاہیں گے اس دن اپنی ساری خدائی ہو جائے گی