جس دن سےمیرےدل میں اس کا گھر ہو گیا ہے
اس دن سے اصغر گھرسےبےگھرہو گیاہے
اس سےمجھےغم مجھ سےاسےخوشیاں ملیں
اس کی نظر میں ہمارا حساب برابر ہو گیا ہے
میرے پیار کہ آگےاس نےاپنے ہتھیار ڈال دہیے
لگتا ہےمیری دعاؤں کا کچھ نا کچھ اثرہو گیا ہے
تیرےحسن کی تعریف میں اشعار لکھتے لکھتے
تیرا یار اصغر بھی اک چھوٹاسا شاعر ہوگیا ہے