جس دن سے میرا یار روٹھ گیا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس دن سے میرا یار روٹھ گیا ہے
اس دن سےکھاناپینا چھوٹ گیا ہے

ہم نے جس کہ دل کوسکوں بخشا
آج وہی دلبرمیرا چین لوٹ گیا ہے

کہتاتھازندگی بھرساتھ نبھاؤں گا
لگتا ہے وہ بول کر جھوٹ گیا ہے

اب اصغ جئیے تو کیسے جئیے
جب اس کا دل ہی ٹوٹ گیا ہے

Rate it:
Views: 714
16 Jan, 2014