جس دن سے جل گیا ہے آشیاں میرا نگر نگر بھٹک رہا ہے کارواں میرا تیرےبن اب سونا سونا لگتا ہے یہ چھوٹا سا اک جہاں میرا تیرا پیار پانے کی حسرت ہی رہی مگر پورا نہ ہوا یہ ارماں میرا ہم نےدل کا دروازہ کھلارکھاہے شائدکسی دن توآئےبن کہ مہماں میرا