جس سمت دیکھوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس سمت دیکھوں وہی دکھائی دیتا ہے
میرےکانوں کوصرف وہی سنائی دیتا ہے

میرےقتل کاصرف وہی چشم دیدگواہ ہے
دیکھتےہیں وہ عدالت میں کیاگوائی دیتا ہے

Rate it:
Views: 518
09 Apr, 2013