جس سےبات ہوئی تھی ایک بار
اب اس کی وہ باتیں ہیں یاد گار
کون جانے کس حال میں ہےوہ یار
بنا سوچے میں جسے کربیٹھاپیار
میرےدل پہ میرا کوئی نہیں اختیار
اس کی محبت بنا جینا ہے دشوار
وہ میری زندگی میں آیا تو جانا
اس کے سوا کوئی نہیں میراغمخوار
اس کی ایک جھلک دیکھنےکواصغر
ہر پل ہر گھڑی رہتا ہے بے قرار