جس کا میرے دل میں ڈیرا ہے اس کی حسیں یادوں نے گھیرا ہے میں منزل سے بھٹکا ہوامسافر ہوں جس کےمقدر میں اندھیرا نا سویراہے تیری آنکھوں سے آنسو نا رکنے پائیں تو جو ایک بار دیکھ لےکیا حال میرا ہے