جس کا چہرہ پرنور بہت ہے اسے حسن پہ غروربہت ہے جو شہر میں خوشیاں بانٹتاتھا وہ غموں سےچور بہت ہے جس کا حسن اپسراجیساہے میرےلیے وہ حور بہت ہے جو میرے دل کہ قریب ہے وہی آنکھوں سےدور بہت ہے