جس کے ہجر کا ملال کر رہا ہوں اسی سے امید وصال کررہا ہوں میری طرح وہ بھی تو روتا ہو گا جیسے میں آنکھیں لال کررہاہوں