جس کی محبت میری قسمت میں نہ تھی وفا اس شخص کی فطرت میں نہ تھی دونوں ہجر کہ سمندر میں ڈوبتے رہے وصل کی شب ہمارےبخت میں نہ تھی