جس کی ہر بات زمانے سے جدا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس کی ہر بات زمانے سےجدا ہے
اوروں سےالگ اس کی ہر ادا ہے

سائےکی صورت وہ میرےہمراہ ہے
میری زیست کا صرف وہی رہنماہے

ابھی نوہماری دوستی کی ابتدا ہے
دنیامیں اپنا کوئی نہ اس کےسوا ہے

میں اسےدل کےآہینےمیں دیکھ کر
بتا سکتا ہوں اس کا حال کیا ہے

جوپیار کرتےہیں وہ کب ڈرتےہیں
ہماری محبت کا محافظ خدا ہے

Rate it:
Views: 339
15 Jun, 2012