جسے پا لیا وہ حسرت نہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

جسے پا لیا وہ حسرت نہیں
جسے کھوہ دیا چاھت وہی

وہ میرا ہے پر میرا نہیں
جو نہیں میرا، میرا وہی

Rate it:
Views: 381
14 Dec, 2012