حسین یاد کی اک انجمن سجاتا رہا رات بھر چاند مجھے لوریاں سناتا رہا جمال حسن تھا یا پھر جلال وحشت تھا وہ مجھے پھول سمجھ کر گلے لگاتا رہا