جو تھا محبوب وہ ملا نہیں

Poet: rizwana By: rizwana, toronto

یوں تو ملے سب ہی مگر
جو تھا محبوب وہ ملا نہیں

تھامقدر ہی اپنا بےوفا
ہمیں ان سے کچھ گلا نہیں

کبھی پوچھا ہوتا حال دل
وفاؤں کا یہ صللہ نہیں
 

Rate it:
Views: 427
20 Jul, 2013