جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں مری حیات کے منظر جدید ہو جائیں تمہاری چشمِ محبت کی اک جھلک سے یہاں گلاب لمحوں سے سب مستفید ہو جائیں