جو رہتا ہے آنکھوں کےسفینےمیں کیا مزہ اس سے دور جینے میں جام و مینا میں وہ سرور کہاں جو مزہ ہے آنکھوں سےپینےمیں جب ان آنکھوں کےجام نہیں پیتا دن بھردرد سارہتا ہےسینےمیں