جو سپنوں میں ملتی تھی وہ ہیر مل گئی ہے مجھےاپنے خوابوں کی تعبیر مل گئی ہے میرے دل کوصدیوں سے جس کی تلاش تھی مجھےوفا کی وہ تصویر مل گئی ہے