جو مجھ سے نگاہیں بدل گیا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو مجھ سے نگاہیں بدل گیا ہے
نہ جانے کہاں وہ چنچل گیا ہے

اس کی آرزو بھی پوری ہوگئی
ہمارا دل بھی سنبھل گیا ہے

Rate it:
Views: 365
19 Nov, 2013
More Love / Romantic Poetry