جو محبت کرنے والےانسان ہوتےہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو محبت کرنے والے انسان ہوتے ہیں
وہ لوگ انسانیت کی پہچان ہوتےہیں

اپنے پیاروں کورب آزماتا رہتا ہے
ان کی زندگی میں کڑےامتحان ہوتےہیں

Rate it:
Views: 280
16 Nov, 2015
More Love / Romantic Poetry