جو محبت کی شمع جلائی تھی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamپیار کیا تھا ہنسنے ہنسانے کو
اب ترس رہے ہیں مسکرانے کو
جومحبت کی شمع جلائی تھی
اسی سےآگ لگی آشیانےکو
More Love / Romantic Poetry
پیار کیا تھا ہنسنے ہنسانے کو
اب ترس رہے ہیں مسکرانے کو
جومحبت کی شمع جلائی تھی
اسی سےآگ لگی آشیانےکو