جو پیارتھاپرخلوص گاؤں میں رہا

Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwala

دھوپ میں رہاکبھی چھاؤں میں رہا
و ہ ہر جگہ مر ی د عا ؤ ں میں ر ہا

اسے د یکھ کر پتھر ہی ھو گئے
ا ک سحر تر ی ا د ا ؤ ں میں ر ہا

تجھے شہرت ملی مجھےستاکر
میں گھر ا جو ابا"بل ؤ ں میں ر ہا

چاند ترے دیوانے زمیں پہ سارے
کس کے ہجرمیں خلاؤں میں رہا

نہ ملی سچی محبت شہرآکر
جو پیارتھاپرخلوص گاؤں میں رہا

یہ قیمت حمیرااس کے عشق کی
تن من نیلامرا, وجود,ہواؤں میں رہا

Rate it:
Views: 513
13 Jun, 2013