جوروجفا میں وہ ایساکمال رکھتے ہیں ستم کرتے ہوئے میرا خیال رکھتے ہیں میرا خط پڑھ کر جلا دیتے ہیں ہم ان کی ہرنشانی سنبھال رکھتےہیں