جوکسی کےپیارمیں دیوانےہوجاتےہیں
مشہور ان کہ افسانے ہو جاتے ہیں
زباں کہ دئیےزخم سداتازہ رہتے ہیں
مگرتلوار کہ زخم پرانے ہو جاتےہیں
انسان کوجب کسی سےمحبت ہوتی ہے
پھر اپنے بھی بیگانے ہو جاتے ہیں
عشق کاجادو جب سرچڑکربولتا ہے
لوگ ہستی سےبیگانےہوجاتےہیں
پیارومحبت کی انجمن میں آ کر
خردمند بھی دیوانے ہوجاتے ہیں