جِس کی یادوں نے

Poet: UA By: UA, Lahore

جِس کی یادوں نے ہمیں پَل پَل مارا ہے
ہم نے اس کیلئے پل پل دعا میں گزارا ہے

Rate it:
Views: 394
19 Jun, 2018