جھوم انگارے پر

Poet: Afzal Chohan By: Afzal Chohan, muzaffar garh

جھوم انگارے پر
ایک اشارے پر

جیون بیت گیا
اسکے لارے پر

عشق بھنور ہے
حسن کنارے پر

اب تک زندہ ہوں
اس سہارے پر

کون کرے بیوپار
کیوں خسارے پر

Rate it:
Views: 444
07 Dec, 2010