اوروں کو بھی کوئی تلقین صبر ہو یہ ان کیلیئے بہتر ھے گر انکو خبر ہو جھوٹی تسلی دل کو بھلا کب تک دیجیئے؟ پھر آگے چل کر وہی پیدا کوئی حشر ہو