جھیل
Poet: By: Sehrish Khan, Lahoreچاہا نہ اس نے مجھے بس دیکھتا رہا
میری زندگی وہ اس طرح کھیلتا رہا
نہ اترا کبھی میری زندگی کی جھیل میں
بس کنارے پر بیٹھا پتھر پھیکنتا رہا
More Love / Romantic Poetry
چاہا نہ اس نے مجھے بس دیکھتا رہا
میری زندگی وہ اس طرح کھیلتا رہا
نہ اترا کبھی میری زندگی کی جھیل میں
بس کنارے پر بیٹھا پتھر پھیکنتا رہا