جھیل سی گہری آنکھیں تیری کوئل سی سریلی باتیں تیری چاند سی خوب ، صورت تیری ہیرے سی نایاب ، مورت تیری گلاب سی کِھلتی ،مسکراہٹ تیری پہلی بارش جیسی ، ہر آہٹ تیری بلبل سی چنچل ، ادائیں تیری عقاب سی اکمل ، نگاہیں تیری