جی بھر کے دیکھوں مجھے کہ

Poet: مزمل حسین By: مزمل حسین, Faisalabad

جی بھر کے دیکھوں مجھے کہ
تیری نظر ہی لگ جائے مجھے

بہت اچھا لگتا ہے فضاء
مجھےتیری نظر سے مر جانا

Rate it:
Views: 1232
18 Apr, 2022
More Love / Romantic Poetry