میری چاہت کا اس ستمگر نےیہ صلہ دیا بھری بزم میں میراپیاراس نے ٹھکرا دیا یہ ہمارا ظرف ہےجواپنے ہونٹوں کوسیا اورجام محبت سمجھ کراشکوں کو پیا کچھ ایسا ہی سلوک تونےاصغرسے کیا جیسالکھنئووالوں نےتھایگانہ سے کیا