Add Poetry

جیسے پت جھڑ میں شجر سایہ نہیں کرتے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

جیسےپت جھڑ میں شجر سایہ نہیں کرتے
ایسے بٰیتے ہوئے لمحے لوٹ آیانہیں کرتے

غم کی دھوپ میں تان لیتےہیں خوشی کی چادر
ہم اہل درد غم سےکبھی گبھرایا نہیں کرتے

جس کا دل ہمارےدل سے ایک بار مل جائے
ایسا پیار بھرا دل ہم کبھی لوٹایا نہیں کرتے

راستےکا ہر پتھر ہم توڑ کےرکھ دیتےہیں
ایسی باتوں کےلیے ہم رک جایانہں کرتے

مقدر کےلکھےپہ سرتسلیم خم کرتےہیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں کومٹایانہیں کرتے
 

Rate it:
Views: 248
05 Jun, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets