جینے کا بہانہ

Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachi

اکثر بھول جاتا ہوں
اسے تو بھول جانا ہے

پھر سوچتا ہوں
یاد اسکی جینے کا بہانہ ہے

Rate it:
Views: 427
20 Nov, 2018