جینے کا لطف کسی کہ پیار میں ہوتا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamبڑا مزہ کسی کہ انتظار میں ہوتا ہے
جینے کا لطف کسی کہ پیارمیں ہوتاہے
لوگ اپنی زندگئ داؤ پہ لگا دیتے ہیں
کچھ ایسا نشہ اقتدار میں ہوتا ہے
وہ اپنی ہستی سےبیگانہ ہوجاتاہے
جو محبت کےحصارمیں ہوتا ہے
یہ بات پیار کرنے والے جانتےہیں
جو خمار پہلے اظہار میں ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry






