حاصل کا جنوں

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

میرے لاحاصل میں
مجھے حاصل کا جنوں
مل گیا
"فقط اس کے اتنا کہنے پر
اگر ہم
پہلے ملتے تو لازمی
ہمسفر ہوتے"

Rate it:
Views: 545
30 May, 2013