حالِ دِل اب کیا لکھیں ہم پیارے
Poet: جنید عطاری By: جنید عطاری, چکوالحالِ دِل اب کیا لکھیں ہم پیارے
آنکھ فُرقت سے ہوئی نم پیارے
جل کے یادوں میں کباب ہوئے ہوں
جینے دیتا نہیں ترا غم پیارے
جس طرف دیکھا تجھے پایا ہے
تیری صورت مجھ میں ہے گُم پیارے
تم کبھی ناراض نہ ہو جانا
اتنا سہنے کو نہیں دم پیارے
More Love / Romantic Poetry






