تیرے ساتھ زندگی جینے کی حسرت ہی رہ گئی
تجھے صرف تجھے اپنی محبت دینے کی حسرت ہی رہ گئی
اک لفظ تیری چاہت میں لکھ کر اسے باراہاں دیکھتی ہوں
تیرے احساس میں ڈوبے میرے لمحے تجھے دکھانے کی حسرت ہی رہ گئی
سو حسرتیں میری پوری نا ہوں غم نہیں جاناں
تیری حسرت پوری کرنے کی حسرت ہی رہ گئی