تیرا حسن ہے ایسا کہ میں کیسے دے دوں تشبیہ میرے محبوب تجھے شمس و قمر سے بے ساختہ بول اٹھے گا بے مثل ہے تو پر دیکھے کوئی تجھ کو اگر میری نظر سے