حسن کا فریب

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

یہ تو اچھا تیرے حسن کا فریب معلوم ہو گیا
جہاں تو گیا وہاں عاشقوں کا ہجوم ہو گیا

تیرے حسن کےفریب سے میں تو بچ گیا مبین
لیکن جو پھنسا وہ دنیا سے محروم ہو گیا

Rate it:
Views: 648
02 Sep, 2010