حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreحصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے
حصارِ شوق میں مبتلا کر کے
اے تنہا چھوڑ جانے والے
تمہیں بھلا دینا آسان نہیں ہے
حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry
حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے
حصارِ شوق میں مبتلا کر کے
اے تنہا چھوڑ جانے والے
تمہیں بھلا دینا آسان نہیں ہے
حصارِ شوق سے نکلنے کا اِمکان نہیں ہے