حقیقتِ زندگی
Poet: طارق علی By: Tariq Ali, piplanکہیں ایسا نہ ہو
کہ آنکھوں میں محبت ہو
جیسے دل میں ارماں گھلے ہوں
جب زندگی کا کٹھن سفر ہو
کبھی یوں بھی ملو
اپنے ٹھکرائے جاتے ہوں
غیر اپنائے جاتے ہوں
محبت صرف دکھاوے کی ہو
اور عزت بناوٹ کی ہو
کہیں ایسا نہ ہو
More Love / Romantic Poetry






