حیات

Poet: خاک By: owais, کوئٹہ

حیات اپنی گزر رہی ہے ، یادیں تیری ہیں کافی مجهکو
نہیں تمنا اب اور کسی کی، نہیں ہے بننا کسی کا مجهکو

Rate it:
Views: 416
19 Oct, 2013