کون ہے اپنا یہاں ؟ یہاں توسب ہی پرائے ہیں ہرکسی کی آنکھوں میں وخشت کے ہی سائے ہیں عمر بھر کماتے رہے سب ہی رات دن خالی دامن میں تنہائی ہی سرمائے ہیں