خاموش سی چاہت اس کی

Poet: By: Shabir Akhtar, karachi

اتنی نایاب تھی خاموش سی چاہت اس کی
آج وہ پاس نہیں ہے تو ہے حسرت اس کی

اشک گرتے ہیں ان آنکھوں سے تو یو لگتا ہے
دل میں جیسے اتر آئی ہے محبت اس کی

میں فنا ہو گیا افسوس وہ بدلا بھی نہیں
میری چاہت سے بھی اچھی رہی نفرت اس کی

Rate it:
Views: 690
28 Sep, 2008